الإمارات
أسئلة عامة · الإمارات
أسئلة متنوعة من اختبار رخصة القيادة النظري تغطي مواضيع عامة كالأوراق المطلوبة، الصيانة، آداب القيادة، والمواقف اليومية التي قد يواجهها السائق. تدرّب على 501 سؤالاً في هذا الموضوع خاصة باختبار الإمارات.
أسئلة الموضوع
501 سؤال141
اشارے کا مطلب ہے کہ
A. سیدھا جا سکتے ہیں
B. دونوں اطراف منتقل کر سکتے ہیں
C. دونوں سمت کے راستے بند ہیں
142
سڑک پر پیلی مسلسل لائن کا مطلب ہے
A. اوورٹیک کرنے کی اجازت ہے
B. اوورٹیک کرنا منع ہے
C. بعض اوقات اوورٹیک کرنے کی اجازت ہے
143
پارکنگ کی جگہوں پر اس اشارے کا مطلب ہے کہ
A. فقط معذور افراد کے لئے مخصوص گاڑی کھڑی ک…
B. اگر یہ پارکنگ خالی ہو تو آپ اپنی گاڑی کھ…
C. خواتین اور فیملی کے لئے مخصوص جگہ
144
بڑے چوراہے پر پیلی پٹیاں لگانے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
A. سڑک پر نشانات برابر دکھائی دینے کیلئے
B. ڈرائیوروں کو روکنے کے لئے
C. جنکشن کو بلاکنگ سے بچانے کیلئے
145
اس اشارے کا کیا مطلب ہے؟
A. مخالف سمت سے آنے والی ٹریفک کو فوقیت ہے
B. اس سڑک پر جانا ممنوع ہے
C. آگے جانبی سڑک ہے
146
ااس اشارے کا مطلب ہے کہ
A. آپ اس علاقے میں نہیں رک سکتے
B. آپ دائیں طرف نہیں رک سکتے
C. آپ بائیں طرف نہیں رک سکتے
147
یہ اشارہ آپکو کس بات کی نشاندہی کرتا ہے
A. آپ کو آگے خطرے کے بارے میں بتاتا ہے
B. گاڑی کا تیل چیک کرنے کا بتاتا ہے
C. آپ کو راستہ دینے کا حکم دیتا ہے
148
بڑھے چوراہوں پہ کیوں تیٹرھی پیلی لانیں دی ہیں
A. جنکشن کو بلاکنگ سے بچانے کے لئے
B. سڑک کے نشانات برابر دکھائی دینے کیلئے
C. ڈرائیوروں کو تیز رفتار سے روکنے کے لئے
149
یہ اشارہ آپ کو کس ترھا کی انفارمیشن دیتا ہے
A. راؤنڈ اباوٹ اور گاڑی چلانے کی سمت کی نشا…
B. ڈھلوان کی نشاندھی کرتا ہے
C. ٹریفک جام کی نشاندھی کرتا ہے
150
یہ اشارہ خبردار کرتا ہے
A. آگے سڑک پر موڑ ہے
B. پھسلن والی سطح
C. ناہموار سڑک
151
یہ لازمی عمل کرنے والا اشارہ ہے، اس کا مطلب
A. صرف سیدھا جانا ہے، دوسری طرف جانے کا کوئ…
B. صرف سیدھا جانا ہے، دوسری طرف جانے کا کوئ…
C. جانے کا راستہ ہے، دوسری طرف جانے کا کوئی…
152
یہ اشارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟
A. مخلاف سمت کے ٹریفک کو راستہ دے
B. آپ دونوں طرف جا سکتے ہیں
C. ہمیں مخالف سمت کی ٹریفک پر فوقیت ہے
153
اس اشارے کا مطلب ہے کہ
A. آگے بائیں لین بند ہے اور آپ مناسب راستہ …
B. آگے بائیں لین بند ہے اور اپنی صیح لین می…
C. آگے راستہ بلکل بند ہے
154
سڑک پر لگی ہوئی مسلسل اور ابھری ہوئی لاینوں کو کہتے ہیں
A. اسپیڈ بریک
B. تھرتھرہٹ والی پٹیاں
C. غیر مسلسل پیلی لائنیں
155
اکثر بڑے راؤنڈ اباٹ میں یہ پیلی لائنیں موجود ہوتی ہے
A. راؤنڈ اباٹ سے تھوڑا پہلے
B. راؤنڈ اباٹ کے اندر
C. راؤنڈ اباٹ کے بعد
156
اس اشارے کا مطلب ہے کہ
A. اوورٹیک کرنا منع ہے
B. آگے جانے کے لئے راستہ نہیں ہے
C. داخلہ ممنوع ہے
157
اشارے کا کیا مطلب ہے ؟
A. فقط معذور افراد کے لئے مخصوص گاڑی کھڑی ک…
B. معذور ڈرائیور سیکھتے وقت دائیں موڑ سکتے …
C. معذور افراد کا سٹیکر والا گاڑی دائیں طرف…
158
ٹریفک اشارہ سبز ہو جائے تو، اس کا مطلب ہے
A. آپ جا سکتے ہیں
B. آپ جا سکتے ہیں اگر محفوظ ہو تو
C. آپ ایک سیکنڈ کے بعد جا سکتے ہیں
159
عام طور پر آپکو یہ اشارہ کس جگہ نظر آتا ہے؟
A. سرنگ کے اندر
B. ہسپتال کے گردونواح میں
C. مدرسہ کے گردونواح میں
160
اشارے کا مطلب کیا ہے؟
A. اگے یو ٹرن ہے
B. آپکو لازم یو ٹرن کرنا چاہیے
C. ابھی یو ٹرن کریں