الإمارات
أسئلة عامة · الإمارات
أسئلة متنوعة من اختبار رخصة القيادة النظري تغطي مواضيع عامة كالأوراق المطلوبة، الصيانة، آداب القيادة، والمواقف اليومية التي قد يواجهها السائق. تدرّب على 501 سؤالاً في هذا الموضوع خاصة باختبار الإمارات.
أسئلة الموضوع
501 سؤال221
دھند کے حالات میں گاڑی چلانے کے انداز میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہوتی ہے اس کیلئے
A. اپنی رفتار صرف 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کم…
B. پورے سفر کے دوران صرف ایک لین میں رہیں
C. گاڑی کے اندر توجہ ہٹانے والے عوامل کو کم…
222
سیلاب میں گاڑی چلانے کے وقت ڈرائیور کو زیادہ احتیاط سے کیوں چلنا پڑتا ہے
A. پانی کی گہرائی کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا…
B. بریک سیسٹم سے پانی کو باہر نکالنا مشکل ہ…
C. گہرے پانی میں زیادہ رفتار رکھنا آسان نہی…
223
اگرسیلابی پانی سے گزرنا ضروری ہو تو بہتر یہ ہے
A. دوسرے ڈرائیوروں سے مدد مانگو
B. چھوٹا گیر رکھیں، انجن کا چکر کمتی رکھتے …
C. چھوٹا گیر رکھیں، کم رفتار رکھیں، کلچ سلپ…
224
جب پانی میں سے گاڑی نکال رہے ہوں تو یہ دونوں کام اہم ہے ہیں
A. جلدی اور سلامتی
B. سلامتی اور جارحانہ انداز
C. محتاط اور با اخلاق
225
جب آپ پانی میں سے کامیابی سے گزر جائیں تو ضروری ہے کہ
A. رفتار کم کریں اور رکنے کے لئے محفوظ مقام…
B. بریک کی کارکردگی کو دوبارہ' بہتر کریں
C. اپنی گاڑی کی بریک کے نظام کی حالت کا معا…
226
سیلابی پانی سے گزارنے کے بعد کیوں گاڑی چیک کرنی چاہیے
A. گاڑی کے الیکٹرانک خراب ہو سکتی ہے
B. نیوی گیشن سیسٹم خراب ہو سکتا ہے
C. آجکل کی گاڑیوں کو سیلاب میں نہیں چلا سکت…
227
پانی کے اندر گاڑی چلانے میں ایک مشکل یہ ہے
A. پانی کے اندر خطرات کا اندازہ لگانا مشکل …
B. آپ کو بہت بھاری سیلاب کا تجربہ ہو گا
C. آپ کو اپنی گاڑی لازمی چیک کروانی چاہیے
228
سیلون کار کے لئے، ڈرائیور کو سیلاب میں گاڑی نہیں چلانی چاہیے
A. سیلاب میں ٹائر کی اونچی 50 فیصد سے زیادہ…
B. ابھی سیلاب شروع ہو رہا ہے
C. سیلاب میں کمی کا آغاز ہو رہا ہے
229
جب سیلاب ہو ، توسب سے بہتر ہے
A. آہستہ اور احتیاط سے گاڑی چلائیں
B. اگر ممکن ہو تو، ڈرائیونگ سے بچیں
C. بڑی شاہراہ استعمال کرنے سے بچیں
230
سیلاب میں گاڑی چلانا بہت مشکل ہے کیونکہ
A. سیلاب میں دیکھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے
B. سیلاب کا انداز لگایا جا سکتا ہے
C. پانی کے چھپے ہوۓ خطرات کا اندازہ لگانا م…
231
پانی سے گزرنے کے بعد
A. بریک خراب ہو جاتی ہے
B. بریک میں پانی کی وجہ سے رفتار پر اثر پڑت…
C. بریک جام ہو جاتی ہے
232
موبائل فون ڈرائیور کی توجہ ہٹا سکتا ہے اور اس کی وجہ سے
A. اچانک راستہ تبدیل ہو سکتا ہے
B. راستے پر توجہ بنی رہتی ہے
C. دوسرے راستہ اختیار کر دیتا ہے
233
موبائل فون کا استعمال ڈرائیور کی توجہ پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس سے
A. ساری توجہ ڈرائیونگ پر رہتی ہے
B. سٹیرنگ پرہاتھ رکھنا
C. غیر متوجہ ڈرائیونگ ہو جاتی ہے
234
ڈرائیور موبائل فون کا استعمال کرتے ہوۓ
A. کئی خلاف ورزی کا ارتکاب کرتا ہے
B. بار بار ایک ہی غلطی کرتا ہے
C. اندزہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے
235
موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کو متوقع طور پر
A. ایک لین میں رہنے میں مشکل پیش آتی ہے
B. بد حواس دکھائی دیتے ہے
C. دوسروں سے قوانین کی خلاف ورزی ہونے کا سب…
236
موبائل فون کا استعمال کرنے والے ڈرائیور
A. ہمیشہ غصّے میں رہتے ہیں
B. ٹریفک میں مناسب فاصلہ نہیں رکھ پاتے ہیں
C. صیح وقت پر رک نہیں سکتے
237
گاڑی چلانے کے دوران موبائل فون استعمال کرتے وقت
A. ڈرائیور کو زیادہ توجہ رکھنی چاہیے
B. ڈرائیور کو چاہیے کہ وقت سامنے دور تک نظر…
C. ڈرائیور کا ردعمل معمول سے سست ہوتا ہے
238
ڈرائیونگ کے وقت موبائل فون کے استعمال سے
A. حادثات کی شرح بڑھ جاتی ہے
B. حادثات کی شرح کم ہو جاتی ہے
C. محفوظ طورپر پہچنے کے مواقع زیادہ بڑھ جات…
239
فون کرنے کے لئے اپنے موبائل فون میں سے نام دیکھتے وقت
A. بڑھا حادثہ ہونے کا خطرہ ہے
B. اپنے سفر کے وقت کو بچایں
C. غیر ضروری تاخیر سے اجتناب کرے
240
گاڑی محفوظ طرف پر چلاتے ہوۓ آپ کو اجتناب کرنا چاہیے
A. گاڑی کھڑی کر کے موبائل فون پر بات کرنا
B. آگے چند میٹر حاصل کرنے کے لئے قطار نہ کو…
C. لین تبدیل کرتے وقت اشارے لگانا