UAE practice

UAE

0%Readiness
Your progress

Start your first UAE practice

After your first test, we will show your readiness and the topics to review.

0Attempts 0%Best score 501Questions
Quick practiceInstant correction after each answer Mock exam30 questions · 30 min · 70% pass
All languages العربية 113 اردو 162 English 113 తెలుగు 113
Learn by topic

Choose a UAE topic to review

Back to topics
Step-by-step learning

All questions

501 questions
Reset
181 تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کی وجہ حادثہ ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے کیونکہTap to answer and see the correction 182 آپ ایک محفوظ ڈرائیور بن سکتے ہیں اگر آپ اپنی رفتار تھوڑی کم رکھیں کیونکہTap to answer and see the correction 183 پیدل عبور کی جگہ فٹ پاتھ پل کراسنگ یہ پیدل افراد کے لئے پل اسی جگہ ہے جہاںTap to answer and see the correction 184 الکوحل کے نشہ کی حالت میں گاڑی چلنا خطرناک ہے اورTap to answer and see the correction 185 شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرنے کی کیا سزا ہے؟Tap to answer and see the correction 186 آپ کو سڑک پر کس رفتار سے گاڑی چلانی چاہیے؟Tap to answer and see the correction 187 آپ کے کسی تقا طع میں داخل ہونے سے بلکل پہلے ٹریفک لائٹ سرخ ہو جاتی ہے. ایسی صورت میں آپ کو کیا کرنا چاہئے؟Tap to answer and see the correction 188 سڑک پر موڑ میں آپ کو کس طرح گاڑی چلانی چاہیے؟Tap to answer and see the correction 189 ایسے رہاشی علاقے میں حد رفتار کیا ہو گی جہاں صرف ایک لین ہو اور حد رفتار کا کوئی اشارہ موجود نہ ہو؟Tap to answer and see the correction 190 اگر سڑک کے درمیان میں سفید رنگ میں سے ایک غیر مسلسل لائن لگی ہوئی ہو تو آپ کو کس جگہ اپنی گاڑی چلانی چائے؟Tap to answer and see the correction 191 ایک سرخ ٹریفک لائٹ کا مطلب؟Tap to answer and see the correction 192 پیلی لائٹ کا مطلب یہ ہے کہ آپ پر لازم ہے؟Tap to answer and see the correction 193 آپ جس سڑک میں مڑ رہے ہیں اسے پیدل چلنے والے افراد پیدل کراسنگ کی لائٹ استعمال کرتے ہوے عبور کر رہے ہیں.آپ پر ک…Tap to answer and see the correction 194 آپ رکنے کے اشارے پر پہچنے والے ہیں. آپ کو کس وقت رکنا ضروری ہے؟Tap to answer and see the correction 195 آپ کسی تقا طع سے سیدھا جانا چاہتے ہیں اور اس پر کوئی اشارہ یا لائٹ نہیں ہے. آپ پر لازم ہے کہ ان گاڑیوں کو راست…Tap to answer and see the correction 196 آپ یو- ٹرن کرنے والے ہیں. اس سڑک پر کسی جانب سے آنے والی ٹریفک آپ کو نظر آنا ضروری ہے؟Tap to answer and see the correction 197 آپ کو بڑی شا ہراہ سے باہر کس طرح جانا چاہیئےTap to answer and see the correction 198 آپ کو کس وقت اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹ اور پچھلی لائٹ روشن کرنی چاہیں؟Tap to answer and see the correction