تدريب الإمارات

الإمارات

0%جاهزيتك
تقدمك

ابدأ أول تدريب على أسئلة الإمارات

بعد أول اختبار سنعرض جاهزيتك والموضوعات التي تحتاج مراجعة قبل الاختبار.

0محاولات 0%أفضل نتيجة 501سؤال متاح
تدريب سريعتصحيح فوري بعد كل سؤال محاكاة الاختبار30 سؤال · 30 دقيقة · نجاح 70%
كل اللغات العربية 113 اردو 162 English 113 తెలుగు 113
تعلّم حسب الموضوع

اختر موضوعًا من أسئلة الإمارات

العودة للموضوعات
التعلّم خطوة بخطوة

أسئلة عامة

428 سؤال
إعادة
181 تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کی وجہ حادثہ ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے کیونکہاضغط للإجابة ورؤية التصحيح 182 آپ ایک محفوظ ڈرائیور بن سکتے ہیں اگر آپ اپنی رفتار تھوڑی کم رکھیں کیونکہاضغط للإجابة ورؤية التصحيح 183 پیدل عبور کی جگہ فٹ پاتھ پل کراسنگ یہ پیدل افراد کے لئے پل اسی جگہ ہے جہاںاضغط للإجابة ورؤية التصحيح 184 الکوحل کے نشہ کی حالت میں گاڑی چلنا خطرناک ہے اوراضغط للإجابة ورؤية التصحيح 185 شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرنے کی کیا سزا ہے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 186 آپ کو سڑک پر کس رفتار سے گاڑی چلانی چاہیے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 187 آپ کے کسی تقا طع میں داخل ہونے سے بلکل پہلے ٹریفک لائٹ سرخ ہو جاتی ہے. ایسی صورت میں آپ کو کیا کرنا چاہئے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 188 سڑک پر موڑ میں آپ کو کس طرح گاڑی چلانی چاہیے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 189 ایسے رہاشی علاقے میں حد رفتار کیا ہو گی جہاں صرف ایک لین ہو اور حد رفتار کا کوئی اشارہ موجود نہ ہو؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 190 اگر سڑک کے درمیان میں سفید رنگ میں سے ایک غیر مسلسل لائن لگی ہوئی ہو تو آپ کو کس جگہ اپنی گاڑی چلانی چائے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 191 ایک سرخ ٹریفک لائٹ کا مطلب؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 192 پیلی لائٹ کا مطلب یہ ہے کہ آپ پر لازم ہے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 193 آپ جس سڑک میں مڑ رہے ہیں اسے پیدل چلنے والے افراد پیدل کراسنگ کی لائٹ استعمال کرتے ہوے عبور کر رہے ہیں.آپ پر ک…اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 194 آپ رکنے کے اشارے پر پہچنے والے ہیں. آپ کو کس وقت رکنا ضروری ہے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 195 آپ کسی تقا طع سے سیدھا جانا چاہتے ہیں اور اس پر کوئی اشارہ یا لائٹ نہیں ہے. آپ پر لازم ہے کہ ان گاڑیوں کو راست…اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 196 آپ یو- ٹرن کرنے والے ہیں. اس سڑک پر کسی جانب سے آنے والی ٹریفک آپ کو نظر آنا ضروری ہے؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح 197 آپ کو بڑی شا ہراہ سے باہر کس طرح جانا چاہیئےاضغط للإجابة ورؤية التصحيح 198 آپ کو کس وقت اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹ اور پچھلی لائٹ روشن کرنی چاہیں؟اضغط للإجابة ورؤية التصحيح
مقالات وإرشادات

أدلة تساعدك على الاستعداد بثقة

عرض الكل
أدلة ومقالات تساعدك في الاختبار